Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں ہر روز 37 بچے ماؤں سے بچھڑ جاتے ہیں، انروا

نیویارک : اقوام متحدہ کے ادارے برائے بحالی و امداد انروا نے انکشاف کیا ہے کہ ہر روز 37 بچے ماؤں سے بچھڑ جاتے ہیں۔ انروا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ عورتوں اور بچوں کیلئے انتہائی غیر محفوظ شہر ہے۔جہاں اب تک دس ہزار خواتین اور 17 سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں۔ شہر میں تمام بنیادی سہولیات ناپید ہیں۔اور قحط شہر کے شمالی علاقوں میں انسانی زندگیاں نگلتے ہوئے جنوب کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ شہر میں ایک گلاس پانی اور ایک روٹی حاصل کرنا انتہائی دشوار ہے۔بچے،بوڑھے اور خواتین روز بھوک سے مررہے ہیں۔ عالمی اداروں کو اسرائیل مستقل امدادی کام سے روک رہا ہے اور شہر میں طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے معمولی بیماریاں بھی جان لیوا امراض میں تبدیل ہورہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular