Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ اور رفح میں اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے رفح پر سات اور شمالی غزہ میں پانچ فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فضائی حملوں میں جنوبی اور شمالی رفح میں سات بچوں سمیت دس افراد شہید ہوگئے۔ شمالی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے پانچ بچوں سمیت سات افراد شہید ہوئے ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید تیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے رفح پر حملے کی تیاریاں تیز کردی ہیں اور تاحال فلسطینیوں کے انخلاء کا کوئی نظام تشکیل نہیں دیا ہے جس سے رفح میں پریشانی بڑھ رہی ہے اور شہری محفوظ مقامات کی تلاش کے لیے سرگرداں ہیں۔شمالی غزہ پر بھی اسرائیل مسلسل حملے کررہا ہے اور پناہ گزینوں کو قتل کرنا اسرائیلی فوج نے معمول بنالیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular