Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکا میں گن کلچر، فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر گارلینڈ کی ایک سپر مارکیٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے گاڑی سے اتر کرسپر مارکیٹ میں موجود لوگوں پر فائرنگ کی ۔ فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ فائرنگ کرنے والے کی تا حال شناخت نہیں ہوئی۔
واضح رہے کہ امریکہ میں ہر سال ہزاروں افراد مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ میں تقریباً دو سو ستر سے تین سو ملین افراد کے پاس آتشیں ہتھیار موجود ہیں یعنی ہر امریکی کے پاس کم سے کم ایک ہتھیار ہے۔دنیا کی آبادی کے لحاظ سے امریکہ کی کل آبادی صرف پانچ فیصد ہے لیکن تقریباً اکتیس فیصد افراد آتشیں ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہیں ۔

مزید پڑھیے

Most Popular