Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سان ڈیاگو، مسجد پر مسلح حملے میں 3 افراد جاں بحق

سان ڈیاگو: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں واقع ایک مسجد پر مسلح حملے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ دو کم عمر حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔ سان ڈیاگو پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اسلامی مرکز سان ڈیاگو کے باہر پیش آیا جہاں دو نوعمر حملہ آوروں نے اندھا دھند گولیاں چلائیں۔ حملے میں تین افراد جان سے گئے جن میں مسجد کا سیکیورٹی گارڈ بھی شامل ہے۔ پولیس چیف اسکاٹ واہل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ نے حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے بہادری کا مظاہرہ کیا اور ان کے اقدامات سے مزید قیمتی جانیں بچ گئیں۔ دونوں حملہ آور بھی موقع پر مردہ پائے گئے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق انہوں نے خود کو گولی ماری۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش نفرت انگیز جرم کے زاویے سے کی جا رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular