Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق، اموات 1314 ہوگئیں

اسلام آباد : پاکستان میں سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 1314 ہوگئیں۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سیل کے مطابق سیلاب سے مرنے والوں میں 450 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ مون سون بارشوں اور سیلاب نے ملک بھر میں تباہی اور شدید نقصان ہوا، ملک کا تقریباً ایک تہائی حصہ زیر آب آگیا جبکہ 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کو پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں، بخار اور نزلہ زکام سے بچانے اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے 20 سے زائد اضلاع میں 1200 سے زائد میڈیکل ریلیف کیمپس لگائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular