Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

خضدار میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خضدار : صوبہ بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر خضدار میں بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔دھماکا سلطان روڈ دو تلوار چوک پر گاڑی میں ہوا۔دھماکا گاڑی میں نصب مقناطیسی ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تاجر امان اللہ اور 20سالہ نوجوان نوید شاہوانی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔حملہ آوروں نے گاڑی میں سوار تاجروں کو نشانہ بنایا۔ لاش اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اسے گھیرے میں لے لیا ہے۔ ادھر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خضدار بم دھماکے اور صحافی عبدالواحد شاہوانی کے صاحبزادے سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular