Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری شہید، 2 صحافی گرفتار

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے دونوں کشمیری نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے زکورہ میں تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔ بھارتی قابض افواج نے اس علاقے میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کو بند کر دیا ہے۔کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میں پوسٹ پر قابض فوج نے صحافی فہد شاہ کو پلواما سے گرفتار کر لیا۔ ادھر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں مظاہرے کی کوریج کرنے پر صحافی سجاد گل کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular