Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے، امن و صلح کیلئے 16 رکنی مصالحاتی جرگہ افغانستان روانہ

چمن: چمن میں پاک افغان بارڈر فورسز کے مابین کشیدگی کے خاتمے اور تعلقات کی بہتری کیلئے مقامی سطح پر کوششیں شروع کردی گئی ہیں، چمن کے مقامی علماء ، عمائدین اور تاجروں پر مشتمل 16 رکنی مصالحاتی جرگہ افغانستان روانہ ہوگیاہے۔ جرگہ ارکان امن محبت اور دوستی کا پیغام لےکر طالبان کے سپریم کمانڈر ملا ہیبت اللہ اخوند کے نمائندہ وفد اور گورنر قندھار سمیت اہم سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے، امن دوستی اور تعلقات کی بہتری کی یہ کوششیں گزشتہ دنوں کور کمانڈر 12 کور کوئٹہ جنرل آصف غفور کے دورہ چمن کے موقع پر عمائدین سے ملاقات کے دوران کی گئیں، چمن کے مقامی علماء، قبائل اور تاجروں نے مطالبہ کیا تھا کہ افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ سرحدی مسائل پر بڑھتی کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ماضی کی طرح روایتی جرگہ کو افغانستان جاکر مسائل حل کرنے کی حمایت کی جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular