Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

۹ فروری کونشترپارک میں جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم کا جلسہ تاریخی ہوگا،علامہ باقر زیدی

مسلم ممالک کسی کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہ دیں،رہنماء ایم ڈبلیو ایم
کراچی(پ ر)مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ امریکا،اسرائیل اور بھارت کے شیطانی ٹرائیکا نے پوری دنیا کے امن کو داؤ پر لگا رکھا ہے۔مسلم ممالک کو اگر اپنی سالمیت اور بقا عزیز ہے تو انہیں چاہیے کہ امریکا سمیت کسی بھی ملک کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت کی قطعاََاجازت نہ دیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی سیکریٹریٹ،کراچی میں مختلف شیعہ تنظیموں کے وفود سے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ۹ فروری کونشترپارک میں امت مسلمہ کے عظیم ہیرو جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم پر کئے جانے والا جلسہ تاریخی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ امریکی دوستی پر اترانے والے امریکاکے ماضی کے کردار کو سامنے رکھیں۔اس موقع پر آئی ایس او کراچی ڈویژن کے صدر محمد عباس بھی موجود تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular