Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

یمن کی عسکری صورتحال خوفناک ہونے لگی، اقوام متحدہ

اندیشہ ہے کہ یمن کو زیادہ بڑے پیمانے پر تشدد اور مسائل کا سامنا ہو گا
صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں عسکری صورت حال مسلسل "خوف ناک” ہوتی جا رہی ہے، شمال میں بعض علاقوں میں حالات باعثِ تشویش ہیں، اس کے نتیجے میں ہزاروں خاندان نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں،انہوں نے عالمی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا کہ یمن اس وقت نازک موڑ پر کھڑا ہے،معاملہ سیاسی عمل کے دوبارہ آغاز کی جانب جائے گا اور یا پھر مجھے اندیشہ ہے کہ زیادہ بڑے پیمانے پر تشدد اور مسائل کا سامنا ہو گا، یہ صورت حال مذاکرات کی میز کی جانب جانے والی راہ کو زیادہ دشوار بنا دے گی، خصوصی ایلچی کے مطابق عرب اتحاد کی جارحیت یمن کو تشدد کے ایک نئے گڑھے میں کھینچ کر لے جا سکتی ہے۔ اس کے نتیجے میں انسانی اور سیاسی صورت حال پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular