ملک کی دو تہائی سے زائد آبادی کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے
نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن میں سر اٹھاتے انسانی المیہ سے ایک بار پھرخبردار کردیا، اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے انسانی امور مارک لوکاک نے کہا ہے کہ یمن کو دنیا کے بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے اور بھوک اور قحط میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ملک کی دو تہائی آبادی کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے، انہوں نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں انسانی امداد کی ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے اقوام متحدہ کی لازمی مالی معاونت کریں، بحران یمن کو پرامن طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن میں بدترین انسانی المیہ سر اٹھارہا ہے، اقوام متحدہ
یمن میں بدترین انسانی المیہ سر اٹھارہا ہے، اقوام متحدہ
-
Ilyas - مئی 6, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































