صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کیلئے اپنے خنجر کو فلسطینیوں کو دے دیا، یہ خنجر یمن کے عوام کے مابین شجاعت و بہادری کا نشان سمجھا جاتا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمنی رہنما نے اپنا خنجرفلسطینیوں کو عطیہ کردیا
یمنی رہنما نے اپنا خنجرفلسطینیوں کو عطیہ کردیا
-
Ilyas - جون 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































