بوسنیا(نیوز ڈیسک) بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدارتی کونسل کے رکن نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کو صاف جواب دے دیا انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں ہیں ،انہوں نے نیتن یاہو سے غزہ پر اسرائیل کے بہیمانہ حملے روکنے کا مطالبہ کیا، اسرائیلی وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر نام 25ممالک کے نام جاری کئے تھے جنہوں نے اسرائیل کی حمایت کی ہے اس میں بوسنیا کا نام شامل تھا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں ‘ بوسنیا کا…
ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں ‘ بوسنیا کا اسرائیلی وزیر اعظم کو صاف جواب
-
Ilyas - مئی 20, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































