تہران(نیوز ڈیسک) ایران کی سول ایوی ایشن نے پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر دونوں ممالک کے لیے آنے اور جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ، متحدہ عرب امارات، عمان اور کویت نے بھی کورونا کیسز میں اضافے پر بھارت کے لیے آنے اور جانے والے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کورونا کے بڑھتے وار،ایران نے پاکستان کیلئے پروازیں بند کردیں
کورونا کے بڑھتے وار،ایران نے پاکستان کیلئے پروازیں بند کردیں
-
Ilyas - اپریل 29, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































