تمام فریقوں سے یمن میں قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر نے کی اپیل
صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیں، جھڑپوں میں الجھے تمام فریقوں کو کورونا کی عالمگیریت کے پیش نظر جنگ سے گریز اور اپنی تمام توجہ عام شہریوں کو اس خطرے بچانے پر مرکوز کرنا چاہیے، انہوں نے یمن کے صوبہ الجوف اور مآرب میں جاری جھڑپوں کو بھی روکنے کا مطالبہ کیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کورونا کی عالمگیریت کے پیش نظر سب کو جنگ سے…
کورونا کی عالمگیریت کے پیش نظر سب کو جنگ سے گریزکرنا چاہئے، اقوام متحدہ
-
Ilyas - مارچ 27, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 20
- 0 minute read


































