Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کورونا وائرس عالمی وبا،امریکی پابندیاں اٹھائی جائیں، پیر معصوم نقوی

ٹرمپ کو انسانیت کا حیا کرنا،اور موت یاد رکھنی چاہیے، جے یو پی پنجاب کے وفد سے گفتگو
لاہور(پ ر) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ راہ قائداہل سنت پیر سید محمد معصو م حسین نقوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عالمی برادری اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی پابندیاں ہٹانے کے لیے دباؤ بڑھائے،دنیا کے کوروناوائرس سے متاثر ہ ملک عالمی برادری سے عالمی وبا سے نمٹنے میں مددملے گی،ٹرمپ کو انسانیت کا حیا کرنا چاہیے اور یاد رکھنا چاہیئے کہ ایک دن موت سب کو آنی ہے، امریکا خود بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باوجود ابھی تک ایران کے بارے میں اپنی ہٹ دھرمی پر برقرار رکھے ہوئے ہے،جے یو پی پنجاب کے صدر پیر اختررسول قادری کی قیادت میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے معصوم نقوی نے کہا کہ ایران سے اقتصادی پابندیاں اٹھائی جائیں، ایران نے عالمی برادری سے ایٹمی معاہدہ کیا اور ان کی شرائط بھی مانیں مگر افسوس کے امریکہ کی روایتی ہٹ دھرمی جاری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular