Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

کسی صورت خودمختار فلسطینی ریاست نہیں بننے دینگے،اسرائیل

مقبوضہ فلسطین کی مزید اراضی پر اپنی حاکمیت نافذ ہونے کا اعلان کیا جائیگا
مقبوضہ بیت المقدس (نیو زڈیسک) صہیونی وزیر جنگ نفتالی بنت نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی صورت خود مختار فلسطینی ملک تشکیل نہیں ہونے دے گا،وزیراعظم بنیامن نتن یاہو آئندہ دنوں میں مقبوضہ فلسطین کی مزید اراضی پر اپنی حاکمیت نافذ ہونے کا اعلان کریں گے،صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق کابینہ غرب اردن کی30 فیصد آبادی کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کا فیصلہ کرے گی, اس منصوبے کے مطابق صہیونی حکام سب سے پہلے، یہودی کالونیوں، درہ اردن اور اس سے متصل کچھ علاقوں کو ضم کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular