Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

کرم میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے 73 بریگیڈ آفس میں جرگہ کا انعقاد

ضلع کرم میں مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے 73 بریگیڈ آفس میں ایک جرگہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہل تشیع اور اہل سنت سے تعلق رکھنے والے علماء، قبائلی عمائدین، سیاسی اور سماجی رہنماؤں سمیت پاک فوج کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر علماء اور قبائلی عمائدین نے ملک میں بعض عناصر کی جانب سے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی مذموم کوششوں کی مذمت کی اور کہا کہ ضلع کرم میں دونوں مسالک کے مابین مکمل ہم آہنگی ہے اور ان شاء اللہ اس قسم کی کوششوں کو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ علماء اور عمائدین نے حکومت اور اداروں سے فرقہ واریت کو ہوا دینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular