Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

پیوٹن یوکرین پر قبضہ کےلئے پرامید ہیں، سی آئی اے

واشنگٹن: پیوٹن کو اپنی تمام صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے کہ وہ یوکرین پر قبضہ کر لیں گے۔ سی آئی اے سربراہ نے خبردار کردیا۔سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے ایک انٹرویو میں کہاکہ پیوٹن نے نومبر میں ایک اجلاس کے دوران خاص قسم کی مغروری کا اظہار کیا جس سے ان کا وہ یقین ظاہر ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف یوکرین کو تہہ و بالا کر دیں گے بلکہ ہمارے یورپی اتحادیوں پر بھی قابو پا لیں اور اس کے بعد آخرکار سیاسی معاملات معمول پر آ جائیں گے۔ ولیم برنز نے کہاکہ پیوٹن کے بارے میں نے جو اندازہ لگایا ہے وہ یہی ہے کہ جانی و مالی نقصان کے باوجود جنگ جاری رکھنے کیلئے پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔ وہ یوکرین کے معاملے میں امریکا کی مدد کا بھی درست اندازہ نہیں کر پا رہے اوران کاخیال ہے کہ امریکی وقتی طور پر توجہ دیتے ہیں اور ہم بالآخر کسی اور مسئلے کیطرف بڑھ جائیں گے۔ انہوں نے چین کو خبردار کیاکہ روس کو ہتھیار دینا خطرناک اور غیر دانشمندانہ قدم ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular