Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پہلے جنگ بندی پھر مذاکرات،انصار اللہ کا ٹھوس موقف

جنگ بندی کو نظر انداز کرکے پیش کی گئی کسی بھی تجویز کا نتیجہ برآمد نہیں ہوگا
صنعا(نیوز ڈیسک) انصار اللہ نے کسی بھی قسم کے امن مذاکرات کے آغاز کو جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے سے مشروط کردیا، انصار اللہ کے ترجمان محمد عبد السلام نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس کی مذاکرات کی تجویز پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بحران یمن کا حل یہ ہے کہ پہلے جنگ بندی ہو، محاصرہ ختم کیا جائے اور اس کے بعد مذاکرات کو ٹھوس بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے، قومی حکومت اور تحریکِ انصاراللہ شروع ہی سے اس بات پر زور دیتی آئی ہے کہ بحران کو سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کو نظر انداز کرکے پیش کی جانے والی کسی بھی تجویز کا خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوگا بلکہ یہ بحران کے مزید طول پکڑنے کا سبب بنے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular