Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پاکستانی اورایرانی اسپیکر میں صیہونی جارحیت پر رابطہ

دونوں رہنماو ¿ں کاعالم اسلام کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران دنیائے اسلام اور مسلمانوں کے مسائل کے حل میں ایران کے اہم کردار پر تبصرہ کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی ریاست کیخلاف جنگ میں اتحاد پر زور دیا ، پاکستانی اسپیکر نے غزہ میں صیہونی ریاست کے حملوں کی شدت سے مذمت کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت اور ناجائز صیہونی ریاست کے جرائم سے نمٹنے پر عالم اسلام کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا،انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب کو پاکستان قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور مسجد اقصی پر اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم غزہ پٹی کیخلاف جارحیت اور فلسطینی عوام کے قتل پر بین الاقوامی تنظیموں کی خاموشی کی شدت سے مذمت کرتے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular