لاہور (نیوز ڈیسک) ماہ مبارک رمضان میں نماز تراویح کے دوران انسداد کورونا وائرس کی حکومتی ایس او پیزکو نظر انداز کرنے پر جماعت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ علامہ ابتسام الہیٰ ظہیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، لاہور میں لارنس روڈ پر واقع مسجد میں نماز تراویح کے دوران حکومت کی جانب سے طے کردہ ضابطہ کار کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- مولانا ابتسام الہیٰ ظہیر کیخلاف مقدمہ درج
مولانا ابتسام الہیٰ ظہیر کیخلاف مقدمہ درج
-
Ilyas - مئی 1, 2020
- قومی خبریں
- 21
- 0 minute read


































