Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا،حماس

، نتن یاہو آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کرے اور جب تک ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو آزاد نہیں کرا لیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے،اسماعیل ہنیہ
اسرائیل کومسجد الاقصی سے صیہونیوں کا انخلا، شیخ جراح سے فلسطینیوں کا اخراج روکنا اور حملے بند کرنے کے مطالبات کو تسلیم کرنا ہوگا،خالد مشعل
غزہ(نیوز ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ، گذشتہ پندرہ برسوں سے شدید محاصرے میں رہا ہے مگر اب اس نے مقبوضہ فلسطین کے شہروں میں صیہونیوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کردیا ہے اور صیہونیوں کے زیرقبضہ شہروں میں ہو کا عالم ہے اور استقامتی محاذ کے جوابی میزائلی اور راکٹ حملوں کے باعث غاصب صیہونی اپنے اپنے گھروں اور پناہ گاہوں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں ، نتن یاہو آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کرے اور جب تک ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو آزاد نہیں کرا لیتے اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماس کے بیرونی امور کے دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کی فائر بندی کو مشروط قرار دیا ہے، مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے انخلا، فلسطینیوں کو مسجد میں جانے کی آزادی، شیخ جراح سے فلسطینیوں کے اخراج کو روکنا، حال ہی میں گرفتار کئے گئے فلسطینیوں کی رہائی اور غزہ پر حملے بند کرنے کے مطالبات کو جنگ بندی کے لئے غاصب صیہونی حکومت کو بہرحال تسلیم کرنا ہو گا، حماس نے مصالحت کاروں پر واضح کر دیا ہے کہ سب سے پہلے جارحیت بند ہونا ضروری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular