Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

محکمہ اوقاف کیخلاف احتجاجی تحریک، پنجاب کے علما نے ایم ڈبلیو ایم کی حمایت کردی

لاہور: مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سے پنجاب کے مختلف ڈویژن سے تعلق رکھنے والے نمائندہ علمائے کرام نے لاہور میں ملاقات کی۔ علمائے کرام نے متحدہ علماء بورڈ پنجاب میں شیعہ علماء کی تعداد میں کمی پر اظہارِ افسوس کیا، اس ناانصافی پر علمائے کرام نے پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہروں اور علامتی دھرنوں کیلئے آمادگی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر علامہ عبدالخالق اسدی نے علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین ناانصافی کے ضمن میں سیکریٹری اوقاف کو خط لکھا گیا ہے، اتمامِ حجت کیلئے تمام دروازے کھٹکھٹائے جا رہے ہیں، اگر پنجاب انتظامیہ اس معاملے پر سنجیدگی کا اظہار کرتے ہوئے ناانصافیوں کا ازالہ نہیں کرتی تو پُرامن اور بھرپور احتجاج کی کال دی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular