لاہور(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور پیر ہارون علی گیلانی سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت میاں میر نے علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی، اہلسنت رہنماوں نے ملک عزیز پاکستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کی روک تھام کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- لیاقت بلوچ کی علامہ جواد نقوی سے ملاقات
لیاقت بلوچ کی علامہ جواد نقوی سے ملاقات
-
Ilyas - ستمبر 10, 2020
- قومی خبریں
- 15
- 0 minute read


































