تہران(نیو زڈیسک) قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کو اصفہان کے گلستان شہدا نامی قبرستان میں انکے شہید بھائی کے جوار میں سپرد لحد کر دیا گیا ، وہ دل کے عارضے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے، تشیع جنازہ میں ایران کے اعلیٰ سول اور فوجی حکام شریک ہوئے،ولی امرمسلمین آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ…
قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی انتقال کرگئے
-
Ilyas - اپریل 22, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 22
- 0 minute read


































