Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

قاسم سلیمانی کی طاقت شہادت کے بعد زیادہ ہو گئی ،جواد ظریف

سلیمانی کی طاقت کو صرف مادی وسائل اور معیاروں سے درک نہیں کیا جا سکتا
تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی طاقت ان کی شہادت کے بعد زیادہ ہو گئی ، صرف مادی اسباب نہیں ہیں جن کی وجہ سے طاقت میں اضافہ ہوتا ہے ،جنرل قاسم سلیمانی کی طاقت کو صرف مادی وسائل اور معیاروں سے درک نہیں کیا جا سکتا اور عوام پر اعتماد اور مزاحمت جیسے معنوی اسباب بھی طاقت میں اضافے کا سبب ہیں ،انہوں نے قاسم سلیمانی سے متعلق اپنے ریمارکس پرمعذرت کرتے ہوئے لکھا کہ میرے عزیز دوست شہید جنرل قاسم سلیمانی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے عظیم اور بے نظیر کمانڈر تھے تاہم شہادت کے بعد اور بھی عظیم مجاہد ہوگئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular