Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی حمایت پر امریکی ماڈلز کیخلاف نفرت انگیز مہم


 نیویارک ٹائمز نے اسٹارزکیخلاف پورے صفحہ کااشتہاربھی شائع کردیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)اسرائیل نواز امریکی میڈیا کو فلسطینیوں سے یکجہتی ایک آنکھ نہ بہائی اور ا س نے فلسطینی نژاد امریکی ماڈلزبہنوں بیلا حدید،گی گی حدید اور برطانوی نژادالبانوی پاپ اسٹاردعا لیپا کیخلاف نفرت انگیز مہم شروع کردی، دی نیویارک ٹائمز نے تو تینوں اسٹارزکیخلاف پورے صفحہ کااشتہاربھی شائع کردیا ، اس اشتہار کی اشاعت کے پیچھے ورلڈ ویلیوز نیٹ ورک کے سربراہ ربی شمولی بوٹیچ کا ہاتھ ہے ،دعا لیپا نے اپنی ٹوئٹ میں اشتہار کونفرت انگیزقراردیا اور لکھا کہ ورلڈ ویلیوز نیٹ ورک نے اپنی مہم کو آگے بڑھانے کے لیے غلط طریقے سے میرا نام استعمال کیا ہے،دونوں سپر ماڈل بہنیں حدید اور ازابیلا حدید نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی میں شریک ہوئی تھیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular