Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

غزہ کے عوام بھی طاقت کا توازن بدلنے کیلئے میدان میں آگئے، سید حسن نصراللہ

بیت المقدس کے مکینوں کو داد دینا چاہیے جوخالی ہاتھوں سے ہر قسم کے مہلک ہتھیاروں سے لیس صیہونی دشمن کے فوجیوں کا ڈٹ کرمقابلہ کررہے ہیں
غرب اردن اور غزہ کے عوام بھی بیت المقدس کے ساتھ یکجہتی اور طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے میدان میں اترآئے ہیں ، یہ صورتحال غور طلب ہے
بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بیت المقدس میں انتہا پسند صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ،بیروت میں ایک تقریب سے خطاب میں سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کے مکینوں اور خاص طور سے فلسطینی نوجوانوں کو داد دینا چاہیے جوخالی ہاتھوں سے ہر قسم کے مہلک ہتھیاروں سے لیس صیہونی دشمن کے فوجیوں کا ڈٹ کرمقابلہ کررہے ہیں ،سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی کے اطراف میں انتہا پسند صیہونیوں اور فلسطینی مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غرب اردن اور غزہ کے عوام بھی بیت المقدس کے ساتھ یکجہتی اور طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے میدان میں اترآئے ہیں ، یہ صورتحال غور طلب ہے اور ہمیں ان مسائل سے غافل نہیں رہنا چاہیے ، سید حسن نصراللہ نے کہا کہ وہ عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے خطاب میں اس صورتحال پر تفصیل سے بات کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular