مزاحمت پر فلسطینیوں پر شیلنگ اور فائرنگ،کئی زخمی اور گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی پشت پناہی میں ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شیخ جراح محلے اور مسجدالاقصی پر دھاوا بول دیا، صیہونی فوجیوںنے مسجد الاقصی کے باب المغاربہ کو یہودی آبادگاروں کیلئے کھول دیا اور مسجد میں گھس کر صحن اور چھت پر چڑھ گئے اور ساتھ ہی قبہ الصخرہ سمیت پورے خطے کی مورچہ بندی کر کے صیہونیوں کی مدد کرتے رہے، مزاحمت پر نوجوانوں کو زدوکوب کیا، ان پر ربر کی گولیاں فائر کیں جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے،صیہونی فوجیوں نے متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- صیہونیوں کا ایک بار پھرمسجد الاقصیٰ پر دھاوا
صیہونیوں کا ایک بار پھرمسجد الاقصیٰ پر دھاوا
-
Ilyas - مئی 26, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































