
1️⃣ والدین اپنے بچوں کا دوسروں سے موازنہ کرنے سے گریز کریں۔
2️⃣ ان کے ساتھ وسعت قلبی سے پیش آئیں تاکہ وہ اپنی قدر و قیمت کے قائل ہوں۔
3️⃣ اپنی اولاد کو الہی نعمت سمجھتے ہوئے ان کا احترام کریں۔
4️⃣ گھر کا ماحول ایسا فراہم کریں تاکہ بچہ آسانی سے اپنے جذبات اور محبت کا اظہار کرے۔
5️⃣ بچوں کے افعال اور ان کی شخصیت دو چیزیں ہیں پس اپنی سرزنش کو افعال پر مرکوز کریں نہ کہ ان کی شخصیت پر۔


































