Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کا مستقل حل طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کا مستقل حل طلب کرلیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئے کہ معاملے کا مستقل حل نکالنے کا حکم دیا لیکن کچھ نہیں ہوا۔ جب تک مستقل حل نہیں نکالا جائے گا کیس ختم نہیں ہوگا۔ آج کیس نمٹایا تو آپ لوگ اس شکایت کی حد تک کچھ کرکے بیٹھ جائیں گے، مسلمان ہونے کے ناطے گستاخانہ مواد کسی صورت قبول نہیں۔ کیا آزادی رائے کے نام پر اسے چھوڑا جا سکتا ہے؟ ہر مسلمان کو حضور (ص) سے محبت ہے اسی لیے کہا مسئلہ کا مستقل حل نکالیں۔ ایک بھی اکاؤنٹ ہو یا لنک۔ اسے ختم کریں ، عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کے جواب پر کہا ہمارے ساتھ بیوروکریسی کی طرح نہ کھیلیں، آپ کے نئے ڈی جی آ گئے ہیں ان کا پہلا وزٹ یہاں کا کرا لیتے ہیں۔عدالت نے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی ویجیلینس پی ٹی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت 22 جون تک ملتوی کردی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular