پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
تم میں سے جو بھی اپنے گھر میں داخل ہو تو اسے سلام کرنا چاہئے کیونکہ سلام برکت لاتا ہے اور فرشتے سلام کرنے والے سے انس (محبت) پیدا کرتے ہیں۔