سعودی اتحادکیلئے یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کا مقابلہ بہت مشکل ہے،عرب امارات
ابوظبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی اتحادی یمن میں جنوبی عبوری کونسل کی صدارتی کمیٹی کے رکن فضل الجعدی نے اعتراف کیا کہ یمن میں 100 سال لڑنے کے باوجود بھی سعودی اتحاد انصاراللہ کو شکست نہیں دے سکے گا، انہوں نے اعتراف کیا کہ سعودی اتحاد کے لیے یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے، ہم نے متعدد بار کہا ہے اور ایک بار پھر دہراتے ہیں کہ فتح کے لئے ایک ایسے آلے کی ضرورت ہوتی ہے جو فتح کی تلاش کرے نہ کہ شکست کی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودیہ سو سال لڑے، پھربھی یمن میں کامیاب نہیں ہوسکتا
سعودیہ سو سال لڑے، پھربھی یمن میں کامیاب نہیں ہوسکتا
-
Ilyas - مئی 6, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































