Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

خلیج تعاون کونسل وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران فوبیا کا راج

ریاض :خلیج تعاون کونسل وزراء خارجہ کے اجلاس میں ایران فوبیا کا راج رہا اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا کہ جی سی سی ممالک کو ویانا ایٹمی مذاکرات میں شامل کیا جائے سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ اجلاس کی صدارت بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی نے کی۔ سعودی عرب، کویت، امارات، قطر، عمان اور بحرین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک تھے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں اس کا بیلسٹک میزائل پرواگرام بھی زیرغور لانا چاہیے۔خلیجی تعاون کونسل نے حوثیوں کو ایران کی طرف سے مسلسل اسلحہ سمگل کرنے کی مذمت کی جبکہ حوثیوں سے یمن میں جنگ بندی سے متعلق سعودی اقدام قبول کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔جی سی سی کے وزرائے خارجہ نے مارب پر حوثیوں کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کے اندرونی امور میں کسی بھی غیر ملکی طاقت کی مداخلت ناقابل قبول ہے اعلامیے میں کہا گیا کہ دریائے نیل کے پانی میں مصر اور سوڈان کے آبی حقوق کو  نقصان پہنچانے کے ہر اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular