Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

حماس نے طویل فاصلے تک مار کرنےوالے میزائل حاصل کرلئے

 حماس نے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری بھی کررکھی ہے، یورپی عہدیدارکا دعویٰ
برسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کے ایک سینئر عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم ‘حماس’ نے ایران کی مدد سے طویل فاصلے تک مار کرنےوالے میزائل حاصل کرلیے ہیں، یورپی عہدیدار کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ وہ حماس کی مدد کرنے والے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائدکرے گا انھوں نے کہا کہ حماس تحریک نے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری بھی کررکھی ہے ، حماس کو اس کے خواہ اور ہمدرد افراد اور تنظیموں کی طرف سے یورپ سے بھی مالی مدد مل رہی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular