واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کی حکمراں ری پبلکن پارٹی کے43سینیٹرز پر مشتمل گروپ نے ایک قرارداد پیش کی ہے،جس میں ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں کردار ادا کرنے والے امریکی فوجیوں اور انٹیلی جنس کمیونٹی کے ارکان کواعزاز سے نوازنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے میں کردار ادا کرنے…
جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے میں کردار ادا کرنے والوں کو اعزاز دینے کی تجویز
-
Ilyas - فروری 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 27
- 0 minute read


































