Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بھارتی کسان اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے، پہیہ جام کا اعلان، اہم شاہراہیں بند

بھارتی کسان اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے، پہیہ جام کا اعلان کرتے ہوئے کے جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس وے کو 24 گھنٹے کیلئے بند کر دیا۔ احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ بھارتی کسانوں کا احتجاج آج صبح آٹھ بجے سے کل صبح تک جاری رہے گا۔ کے جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس ویز کو سونی پت کے مقام سے بند کیا جائے گا۔ اس کےعلاوہ اسے جگہ جگہ جام کیا جائے گا۔
نہتے کسانوں کے احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی تیرہ ریزرو کمپنیاں سیکیورٹی کیلئے تعینات کی گئی ہیں۔ جن کی کمان چھ ڈی ایس پیز کر رہے ہیں۔ اس کے لیے 14 جگہ پر ناکہ بندیاں کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular