Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

ایران پر دباؤ کی امریکی پالیسی ناکام ہوگئی،حسن روحانی

ایران مخالف پابندیوں سے دشمنوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی اگرامریکا ایٹمی معاہدے میں واپس آجائے اور پابندیاں ختم کردے تو اس سے مذاکرات کا سوچاجاسکتا ہے،تہران میں پرہجوم نیوزکانفرنس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران مخالف پابندیوں سے دشمنوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اورامریکی حکام آج اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ انہوں نے پابندیوں کا جو راستہ اپنایاتھا وہ غلط تھا، امریکی حکام یہ سمجھ رہے تھے کہ وہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی اپنی پالیسی کو آگے بڑھا کر ہمیں اپنی مرضی کے مذاکرات کی میز پر لانے پر مجبور کردیں گے لیکن یہ نا ممکن ہے،انہوں نے کہا کہ پوری دنیا یہ جانتی ہے کہ علاقے میں امن و استحکام ایران جیسی علاقے کی بڑی طاقت کی شراکت کے بغیر قائم نہیں ہوسکتا، سعودی عرب یمن پر اپنی جارحیت بند کردیتا ہے تو مذاکرات کے لئے ماحول زیادہ سازگار ہوسکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular