مقبوضہ بیت المقدس ( نیوز ڈیسک) اسرائیل کے 2 ہزارعہدے داروں نے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو ایران کے خلاف خط ارسال کردیا، سابق عہدے داروں نے امریکی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر مذاکرات میں عجلت سے اسرائیل کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے، واشنگٹن فری بیکن کے مطابق یہ خط اسرائیلی دفاع اور قومی سلامتی نے تیار کیا تھا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران سے جوہری معاہد ہ کیا تو اسرائیل کو خطرہ…
ایران سے جوہری معاہد ہ کیا تو اسرائیل کو خطرہ ہوگا،بائیڈن کو خط
-
Ilyas - اپریل 29, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































