مشہد (نیوز ڈیسک) ویٹ لفٹنگ کے ایشیائی مقابلوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والے ایرانی ایتھلیٹ رسول معتمدی نے اپنا تمغہ بارگاہ حضرت علی رضا علیہ السلام کو ہدیہ کردیا ،رسول معتمدی نے ایشیائی مقابلوں میں210،220اور 227 کلو وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایرانی ایتھلیٹ نے طلائی تمغہ بارگاہ حضرت علی رضا علیہ…
ایرانی ایتھلیٹ نے طلائی تمغہ بارگاہ حضرت علی رضا علیہ السلام کو ہدیہ کردیا
-
Ilyas - اپریل 29, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































