Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط، سینچری ڈیل پر تحفظات

یکطرفہ منصوبے سے امن کے مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکیں گے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹرز کے ایک گروپ نے صدر ٹرمپ کو خط لکھ کر سینچری ڈیل منصوبے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، 12 سینیٹرز کے گروپ نے اپنے دستخط سے ٹرمپ کو خط لکھا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہیں ٹرمپ کے اس یکطرفہ مشرق وسطیٰ منصوبے پر سخت تشویش ہے اس میں فلسطینیوں کی قطعی شمولیت نہیں،اس یکطرفہ منصوبے کے نفاذ سے امن کے قیام کے مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکیں گے،یروشلم پر اسرایل کی حاکمیت، یہودی بستیوں کو قانونی قرار دینے سے معاملات پیچیدہ ہوں گے، آپ کی انتظامیہ پہلے ہی فلسطین اسرائیل پالیسی کو واپس موڑ چکی ہے، ہم ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ دو ریاستی حل پر برقرار رہے اور ایسا ماحول پیدا کرے کے اسرائیلی اور فلسطینی ایک ساتھ امن سے رہ سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular