Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکی الزامات عدم استحکام پھیلانے کی سازش ہیں،حزب اللہ

 امریکی عہدیدار وں کے پاس کوئی وجہ نہیں ہوتی تو بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں
بیروت (نیوزڈیسک) لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے رکن ابراہیم الموسوی نے امریکی نائب وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی عہدیدار وں کے پاس جب کوئی وجہ نہیں ہوتی تو وہ بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں اور یہ بات ہر ایک پر واضح ہے، ڈیوڈ ہل کے ریمارکس لبنان کی خودمختاری کے تحفظ، دفاع اور آزادی کے میدان میں حزب اللہ کی کامیابی کو برداشت نہ کرنے کی وجہ سے ہمیشہ کی طرح عدم استحکام پیدا کرنے ، بہتان اور ناراضی سے بھرے ہوئے تھے ، یہ امریکی حکومت ہے جس نے صہیونی حکومت لبنان کے دشمن کو ہر طرح کے مہلک اور جدید ہتھیاروں سے آراستہ کیا ہے،ا ڈیوڈ ہل نے صدر میشل عون سمیت لبنانی عہدیداروں سے ملاقات میں حزب اللہ کے خلاف الزامات عائد کیے اور اس کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular