Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

امریکا: کھانے پینے کی اشیاء کی چوری میں اضافہ

امریکہ میں اب کھانے پینے کی اشیاء بھی چوری کی جانے لگی ہيں۔ اطلاعات کے مطابق کورونا کے پھیلاؤ کے بعد سے امریکہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی چوری کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے ایک جائزے کے مطابق کورونا وائرس کی وباء جب سے پھلینی شروع ہوئی ہے، تب سے کھانے پینے کی اشیاء کی مارکیٹوں میں چوریاں بھی بڑھ گئی ہيں۔
اس سلسلے میں دکانداروں اور سیکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بریڈ، نوڈلز اور بچوں کے خشک دودھ کی چوری کے واقعات سب سے زيادہ دیکھنے میں آئے ہيں۔
واشنگٹن پوسٹ نے اپنے جائزے میں اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سال 5 کروڑ 40 لاکھ امریکیوں کو بھوک جیسی مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا جو گزشتہ سال کی نسبت 45 فیصد زیادہ ہے۔
نومتنخب صدر جوبائڈن کے قریبی حلقوں نے بھی امریکہ میں بھوک و افلاس میں اضافے کی بابت خبردار کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular