تحقیقات کے معاملے میں مل کر فوجداری عدالت کا مقابلہ کریں گے
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) امریکا اور اسرائیل نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے خلاف متحدہ محاذ قائم کرنے اور جرائم کی تحقیقات میں عدالت سے تعاون نہ کرنے کا اعلان کردیا، اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک جرائم کی تحقیقات کے معاملے میں مل کر فوجداری عدالت کا مقابلہ کریں گے، جلد ہی اسرائیلی وزیر برائے توانائی اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے، اور امریکی عہدیداروں سے دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کا مل کر مقابلہ کرنے اور مشترکہ لائحہ عمل طے کریں گے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا واسرائیل کا عالمی عدالت کیخلاف محاذ بنانیکا فیصلہ
امریکا واسرائیل کا عالمی عدالت کیخلاف محاذ بنانیکا فیصلہ
-
Ilyas - مارچ 13, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































