Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکا اور عراق میں فوجیوں کی تعداد میں کمی کا معاہدہ

بغداد : امریکا اور عراق نے فوجیوں کی تعداد میں کمی کا معاہدہ کرلیا، اگلے ماہ سے فوجی انخلا شروع ہوجائے گا، بغداد میں امریکی اور عراقی حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں طے پایا کہ عراق کی تجویز پر اربیل اور عین الاسد فوجی اڈوں پر تعینات امریکی اور اتحادی فوج کی تعداد کم کی جائے گی اور یہ کام اکتوبر میں شروع ہوجائے گا، اجلاس میں طے کیا گیا کہ عراقی اور امریکی فریق اتحادی قیادت کی سطح کو ہیڈ کوارٹر سے لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے والے ہیڈ کوارٹرتک لائیں گے، دونوں فوجی اڈوں سے نفری کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دونوں اڈے گذشتہ کچھ عرصے سے عراقی ملیشیاؤں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں، یہ معاہدہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی نگرانی میں امریکا اور عراق کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے آغاز سے ایک مہینہ پہلے طے پایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular