حیدرآباد(پ ر) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر سید شکیل شاہ حسینی نے اصغریہ تحریک کے چوتھے یوم تاسیس کے موقع پر تحریک کے کارکنان ،ذمہ داران اور علمائے کرام کومبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مکتب اہلبیت علہیم السلام کے پیروکار ہر دور میں منظم اور متحرک رہتے ہوئے ہر خطے میں اپنے حصے کا کام سرانجام دیتے آرہے ہیں ،اصغریہ تحریک نے اپنے 4 سال کے مختصر دور میں سندھ میں تشیع کے اندر موجود جمود کو توڑ کر ایک قدم آگے بڑھ کے کاموں کو اپنے سر لیا ہوا ہے جس میں الحمداللہ بہت حد تک کامیابیاں نصیب ہورہی ہیں ، اصغریہ تحریک کو مساجد اور امام بارگاہوں کے ساتھ ساتھ معاشرے میں کام کرنے کے لیئے آمادہ کیا ہے ۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- اصغریہ نے 4سالہ دور میں سندھ کے تشیع کے جمود…
اصغریہ نے 4سالہ دور میں سندھ کے تشیع کے جمود کو توڑا،شکیل حسینی
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- قومی خبریں
- 13
- 0 minute read


































