Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل ناجائز یہودی ریاست،آزاد فلسطین فلسطینیوں کا حق ہے، پیر معصوم نقوی

فلسطین کی تقسیم کے منصوبے کو تسلیم کر نے والے مسلم ممالک کی غیرت ِدینی ختم ہو چکی ہے
لاہور(پ ر)جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے فلسطین کے لیے امریکی امن منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدہ ریاست فلسطینیوں کا حق ہے۔ امریکا یا کسی اور ملک کو فلسطینیوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیا ر نہیں۔ فلسطین پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں۔ اسرائیل ناجائز یہودی ریاست ہے، اسے کسی غیرت مند مسلمان نے تسلیم کیا اور نہ ہی امت مسلمہ کسی منصوبے کو تسلیم کرے گی۔ جو مسلمان ممالک فلسطین کی تقسیم کے منصوبے کو تسلیم کر رہے ہیں،ان کی غیرت ِدینی ختم ہو چکی اور ہم ان کی شدید مذمت کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ یہ ڈرپوک ممالک امریکااور اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کاشکار ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular