بغداد (نیوز ڈیسک)عراقی پارلیمان کے رکن حسن سالم نے حکومت اور پارلیمنٹ میں سیکیورٹی اور دفاعی امور سے متعلق کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ وہ اربیل میں موساد کے دفتر کے بارے میں تحقیق کرے، انہوں نے عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں موساد کے دفتر کو غداری قرار دیا اور ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کئے جانے پر زور دیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اربیل میں موساد کے دفتر کے بارے میں تحقیق کی…
اربیل میں موساد کے دفتر کے بارے میں تحقیق کی جائے،عراقی رکن پارلیمنٹ
-
Ilyas - اپریل 22, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































