Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یمن میں 2 ماہ کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا، اقوام متحدہ

صنعا : یمن میں 2 ماہ کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینس گرینڈ برگ نے جنگ بندی کا ہدف یمنی عوام کو تشدد و رنج سے نجات دینا اور اس سے بڑھ کر جنگ ختم ہونے کے تعلق سے امید پیدا کرنا ہے۔ گرینڈ برگ کے مطابق، فریقین میں مغربی یمن کی الحدیدہ بندرگاہ میں ایندھن کے جہازوں کے لنگرانداز ہونے اور صنعا ایئرپورٹ سے خطے میں معین شدہ مقاصد تک تجارتی پروازیں شروع ہونے پر اتفاق ہوگیا ہے یمن کی قومی حکومت اور سعودی اتحاد نے جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی پیشکش کا مثبت جواب دیا ہے۔ یہ جنگ بندی دو اپریل کو شام 7 بجے سے نافذ ہوگئی ہے۔ قومی حکوت کی مذاکرات کار ٹیم کے سربراہ محمد عبد السلام نے بھی 2 مہینے کی جنگ بندی پر مبنی اقوام متحدہ کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ بندی میں فوجی کارروائی رکنا، صنعاء کے بین الاقوام ایئرپروٹ کو کچھ پروازوں کے لئے کھولنا اور ایندھن لانے والے جہازوں کے لئے الحدیدہ بندرگاہ کو کھولنا شامل ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب، امریکا متحدہ عرب امارات اور چند دیگر ممالک کی مدد سے 26 مارچ 2015 سے یمن کے خلاف فوجی جارحیت کے ساتھ ہی اس ملک کا بری، بحری اور فضائی محاصرہ کئے ہوئے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular